Pakwheels

ٹی پی ایل ڈائریکٹ انشورنس

ٹی پی ایل ڈائریکٹ انشورنس کا آغاز 2005 میں ہوا۔ تب ہی سے یہ ادارہ اپنے صارفین کو مختلف سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ صارفین کی سہولت کے پیش نظر ٹی پی ایل کا کال سینٹر 24/7 پالیسی اور بیمہ کلیمز سے متعلق معلومات فراہم کر رہا ہے۔ ٹی پی ایل ڈائریکٹ انشورنس گاڑیوں کا بیمہ کروانے پر مفت ٹی پی ایل ٹریکر سروس بھی فراہم کرتا ہے جس سے گاڑی پر ہمہ وقت نظر رکھنا اور اس کی حفاظت بہتر طور پر کی جاسکتی ہے۔

جامع انشورنس پلان

ٹی پی ایل ڈائریکٹ انشورنس

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔