Pakwheels

عسکری جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ

عسکری جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (agico) کا قیام 1995 میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر عمل میں آیا۔ یہ پاکستان کے تینوں حصص بازاروں کی فہرست میں شامل ہے جسے سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تحت چلایا جاتا ہے۔ ابتدا ہی سے اس ادارے نے ترقی کے کئی مراحل طے کرنا شروع کردیئے۔ عسکری انشورنس دراصل آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) کا ایک نمایاں ادارہ ہے جس نے ملک میں بیمہ کاری کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ روایتی بیمہ خدمات کے علاوہ عسکری جنرل انشورنس مختلف انجینئرنگ خظرات پر بھی خصوصی کوریج فراہم کرتی ہے۔

جامع انشورنس پلان

عسکری جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔